top of page

I am Homex Tintoo, your friend to help you with your existing and upcoming painting jobs. Let's share, learn and discover what's new in home decor, color, and commercial designs. From space profiling interesting projects to latest trends in color, design, material and techniques, we have it all to entice your interest. You can call me anytime and seek help on the following:
 

  • You are planning a painting of your site and have no prior experience how to manage the project.

  • You don't know what products suit your needs

  • You are confused with the selection of brand and product.

  • You are struggling with the select of colors and does not really know how your interior or exterior will look like.

  • You really don't know how to negotiate with the painter and what is the right price for a particular painting job.

  • You need to know how to monitor the progress and quality of ongoing painting job.

میرا نام ہومکس ٹِن ٹُو ہے۔ میں بڑے کام کا بندہ ہوں اور میں آپکے بہت سے کام سنوار سکتا ہوں۔ جیسا کہ مجھے معلوم ہے کہ گھروں اور دفاتر کی زیبائیش میں آجکل کیا زیادہ پسند کیا جا رہا ہے۔   رنگوں  سے سجانا ہو یا کسی خاص مہارت سے زیبائیش سے نیا تصور تخلیق کرنا ہو آپکا  ہومکس ٹِن ٹُو سب جنتا ہے۔ آپ مجھے کسی  بھی وقت کال ، میسج یا ای میل کر سکتے ہیں۔ جیسے کہ 

  • آپ  رنگ کر وانے کا تجربہ نہیں رکھتے اور مشاورت کی ضرورت محسوس کرتے ہیں۔

  • آپ جاننا چاہتے ہیں کہ کونسا رنگ آپ کی ضرورت کے عین مطابق ہے۔

  • آپ  کورنگوں   کےانتخاب میں مشکل آرہی اور جاننا چاہتے ہیں کہ کونسے رنگ آپ کی اندرونی اور بیرونی دیواروں کو نئی جلا بخشیں گے۔

  • آپ  کورنگ ساز  کےانتخاب  اور اس سے قیمت طے کرنے میں  یا کام کی رفتار کی نگرانی میں مشکل آرہی۔

  • سطح جسے رنگ کرنا ہے وہ اگر منفرد ہے اور بازار میں میسر پراڈکٹس اس کے لئے موضوع نہیں ہیں۔

کیا  آپ جانتے ہیں کی ہم آپ کو کلر سکیم مفت فراہم کرتے ہیں اور یہ سہولت حاصل کرنا نہایت آسان ہے۔ ابھی اپنے فون سے تصویر کھینچیں  اور اس پیج پر لگے بٹن کو دبا کر نام اور پتے کے ساتھ ای میل یا  واٹس ایپ کریں۔ 

Tintoo - A Painting Helper
WhatsApp-01.png
bottom of page